News

خیبر پختونخوا اب بین الاقوامی کاربن مارکیٹس تک رسائی حاصل کرنے اور کلائمیٹ فنانس کے نئے مواقع کھولنے کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ...